فہرست پاکستان خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی


خواتین ٹوئنٹی/20 بیس اوور فی اننگز کا ایک کرکٹ میچ ہوتا ہے جس کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 150 منٹ ہوتا ہے۔ یہ میچ آئی سی سی کی جاری کردہ خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کی درجہ بندی میں 10 بہترین ٹیموں میں سے کسی بھی دو ٹیموں کے درمیان میں کھیلا جاتا ہے۔[1] پہلا خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ اگست 2004 کو انگلستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میں کھیلا گیا۔[2] پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا ٹوئنٹی/20 میچ وائن یارڈ، ڈبلن کے مقام پر 2009 میں کھیلا اور یہ میچ آئرلینڈ سے 9 وکٹ سے ہار گئی۔[3]

پاکستان خواتین کرکٹ کھلاڑی
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی 2009 میں کھلاڑی آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی/20

2014ء تک پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے 54 عالمی ٹی/20 میچ کھیلے اور تین کپتان تبدیل ہوئے۔ [4][5] 2009ء میں پاکستان انگلستان میں منعقد ہونے والے خواتین ٹوئنٹی/20 کے اولین عالمی کپ خواتین ورلڈ ٹی/20 عالمی کپ کھیلنے والی آٹھ ٹیموں میں سے ایک ٹیم تھی۔[6] لیکن پاکستان ٹیم گروپ سٹیج سے آگے نہ بڑھ سکی۔[7] ثناء میر پاکستان کے لیے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والی خاتون کھلاڑی ہیں۔ کیپ جو اب تک 52 میچ کھیل چکی ہیں۔[8] وہ 50 میچوں میں پاکستان کی قیادت بھی کر چکی ہیں۔[5]

2009ء سے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی 32 کھلاڑی ٹوئنٹی/20 میچ کھیل چکی ہیں۔[9][10]

اشارات

ترمیم

عمومی

  • ‡ – کپتان
  • † – وکٹ کیپر
  • ‘‘‘پہلا’’’ – اولین میچ کا سال
  • ‘‘آخری’’’ – آخری میچ کا سال
  • میچ – میچ کھیلے

فیلڈنگ

  • ‘‘‘کیچ’’’ – کیچ پکڑے
  • ‘‘‘سٹمپ’’’ – سٹمپ

بلے بازی

  • ‘‘‘اننگز’’’ – تعداد اننگز جس میں بلے بازی کی
  • ‘‘‘ناٹ آؤٹ’’’ – تعداد اننگز جس میں ناٹ آؤٹ رہیں۔
  • ‘‘‘دوڑیں’’’ – کیرئیر میں سکور
  • ‘‘‘زیادہ’’’ – زیادہ سے زیادہ سکور
  • ‘‘‘100’’’ – سنچریاں بنائیں
  • ‘‘‘50’’’ – ففٹیاں بنائیں
  • ‘‘‘اوسط’’’ – بلے بازی اوسط
  • * – بلے باز ناٹ آؤٹ رہی

گیند بازی

  • ‘‘‘گیندیں’’’ – کیرئیر میں گیندیں پھینکیں
  • ‘‘‘وکٹ’’’ – کیرئیر میں وکٹیں حاصل کیں
  • ‘‘‘بی بی آئی’’’ – ایک اننگز میں بہترین گیند بازی
  • ‘‘‘اوسط’’’ – گیند بازی اوسط

کپتان

  • جیتے – میچ جیتے
  • ہارے – میچ ہارے
  • برابر – میچ جو برابر ہوئے[note 1]
  • جیت% – کپتان کی جیت کی شرح اوسط[note 2]

فہرست

ترمیم

شماریات 3 مئی 2024ء تک کے مطابق ہیں[11][12][13]

پاکستان ٹی/20 خواتین کرکٹ کھلاڑی
عمومی بلے بازی گیند بازی فیلڈنگ (کرکٹ) حوالہ
کیپ نام پہلا آخری میچ رن ایچ ایس اوسط 50 100 گیندیں وکٹیں اننگ کی بہترین بولنگ اوسط کیچ اسٹمپڈ
1 الماس اکرم, الماس اکرم 2009 2009 4 16 12 5.33 0 0 30 1 1/11 46.00 0 0 [14]
2 اسماویہ اقبال, اسماویہ اقبال 2009 2016 68 421 35 10.02 0 0 1,005 44 4/16 22.75 18 0 [15]
3 بتول فاطمہ, بتول فاطمہ 2009 2014 45 64 11* 5.81 0 0 &
&
&
&
11 39 [16]
4 جویریہ خان, جویریہ خان 2009 2021 102 1,882 74* 22.67 9 0 240 11 2/23 20.18 15 0 [17]
5 مرینہ اقبال, مرینہ اقبال 2009 2015 42 340 42 10.30 0 0 84 2 1/15 52.50 16 0 [18]
6 نین عابدی, نین عابدی 2009 2018 68 972 56 18.00 3 0 24 1 1/17 17.00 22 0 [19]
7 نازیہ صادق, نازیہ صادق 2009 2009 3 34 23 11.33 0 0 &
&
&
&
0 0 [20]
8 قنیتہ جلیل, قنیتہ جلیل 2009 2015 51 223 21 6.37 0 0 705 22 2/9 29.59 7 0 [21]
9 ساجدہ شاہ, ساجدہ شاہ 2009 2010 8 86 27 12.28 0 0 72 3 1/11 24.00 3 0 [22]
10 ثنا میر, ثنا میر 2009 2019 106 802 48* 14.07 0 0 2,270 89 4/13 23.42 26 0 [23]
11 عروج ممتاز, عروج ممتاز 2009 2010 9 87 26 12.42 0 0 177 6 2/14 21.16 3 0 [24]
12 ارمان خان, ارمان خان 2009 2010 5 4 2 0.80 0 0 &
&
&
&
8 2 [25]
13 بسمہ معروف, بسمہ معروف 2009 2020 108 2,225 70* 27.46 11 0 874 36 3/21 22.77 30 0 [26]
14 ندا ڈار, ندا ڈار 2010 2021 105 1,152 75 14.96 4 0 2,017 99 5/21 18.35 32 0 [27]
15 ثانیہ خان, ثانیہ خان 2010 2016 25 63 15 7.87 0 0 425 23 3/15 19.60 3 0 [28]
16 رابعہ شاہ, رابعہ شاہ 2010 2015 15 6 2 3.00 0 0 &
&
&
&
0 8 [29]
17 سعدیہ یوسف, سعدیہ یوسف 2010 2017 51 14 3 1.40 0 0 1,048 57 4/9 17.82 2 0 [30]
18 ناہیدہ خان, ناہیدہ خان 2009 2021 54 604 43 13.13 0 0 6 0 &
&
13 2 [31]
19 شمائلہ قریشی, شمائلہ قریشی 2010 2010 1 0 0 0.00 0 0 24 1 1/20 20.00 0 0 [32]
20 کنول ناز, کنول ناز 2010 2010 2 &
&
&
&
&
42 0 &
&
0 0 [33]
21 مریم حسن, مریم حسن 2010 2012 5 9 8* 2.50 0 0 &
&
&
&
0 0 [34]
22 کائنات امتیاز, کائنات امتیاز 2011 2021 15 120 29 15.00 0 0 132 6 2/18 20.33 2 0 [35]
23 معصومہ جنید, معصومہ جنید 2011 2012 6 2 2* 2.00 0 0 54 0 &
&
1 0 [36]
24 سدرہ امین, سدرہ امین 2011 2019 25 300 53* 14.28 1 0 &
&
&
&
7 0 [37]
25 الزبتھ خان, الزبتھ خان 2012 2012 1 &
&
&
&
&
12 0 &
&
0 0 [38]
26 سمیہ صدیقی, سمیہ صدیقی 2007 2015 15 16 9 8.00 0 0 270 9 2/9 25.22 0 0 [39]
27 جویریہ رؤف, جویریہ رؤف 2012 2019 11 127 40* 14.11 0 0 60 4 2/23 16.00 1 0 [40]
28 ارم جاوید, ارم جاوید 2013 2020 39 288 55 10.66 1 0 43 1 1/19 55.00 10 0 [41]
29 انعم امین, انعم امین 2014 2021 54 3 2* &
0 0 1,190 54 4/16 19.85 9 0 [42]
30 عالیہ ریاض, عالیہ ریاض 2014 2021 45 490 41 18.14 0 0 446 17 2/16 33.64 15 0 [43]
31 سدرہ نواز, سدرہ نواز 2014 2020 52 153 22 8.05 0 0 &
&
&
&
17 27 [44]
32 ماہم طارق, ماہم طارق 2014 2016 3 &
&
&
&
&
48 1 1/11 75.00 0 0 [45]
33 نائلہ نذیر, نائلہ نذیر 2015 2015 1 &
&
&
&
&
18 0 &
&
0 0 [46]
34 عائشہ ظفر, عائشہ ظفر 2015 2021 20 176 28 8.80 0 0 &
&
&
&
3 0 [47]
35 ڈیانا بیگ, ڈیانا بیگ 2015 2021 25 28 6* 5.60 0 0 481 19 2/12 23.63 4 0 [48]
36 منیبہ علی صدیقی, منیبہ علی صدیقی 2016 2021 20 151 25 9.43 0 0 &
&
&
&
7 1 [49]
37 ایمن انور, ایمن انور 2016 2021 22 28 6 4.66 0 0 456 23 3/30 22.13 6 0 [50]
38 نشرہ سندھو, نشرہ سندھو 2017 2021 25 7 3* 1.75 0 0 524 22 2/7 22.72 3 0 [51]
39 نتالیہ پرویز, نتالیہ پرویز 2017 2018 11 30 12* 4.28 0 0 84 6 3/20 17.33 1 0 [52]
40 غلام فاطمہ, غلام فاطمہ 2018 2018 2 6 6* 6.00 0 0 38 0 &
&
0 0 [53]
41 فریحہ محمود, فریحہ محمود 2018 2018 3 7 5 3.50 0 0 &
&
&
&
1 0 [54]
42 عمائمہ سہیل, عمائمہ سہیل 2018 2021 26 315 43 13.69 0 0 48 1 1/18 56.00 7 0 [55]
43 فاطمہ ثناء, فاطمہ ثناء 2019 2019 4 &
&
&
&
&
72 3 3/27 29.00 2 0 [56]
44 رامین شمیم, رامین شمیم 2019 2019 4 &
&
&
&
&
79 1 1/20 95.00 2 0 [57]
45 سعدیہ اقبال, سعدیہ اقبال 2019 2020 4 1 1 1.00 0 0 96 4 3/19 21.75 0 0 [58]
46 صبا نذیر, صبا نذیر 2019 2019 1 4 4* &
0 0 24 2 2/22 11.00 0 0 [59]
47 سیدہ عروب شاہ, سیدہ عروب شاہ 2019 2020 5 3 3* 3.00 0 0 114 3 1/21 47.33 2 0 [60]
48 عائشہ نسیم, عائشہ نسیم 2020 2021 4 66 33 22.00 0 0 &
&
&
&
0 0 [61]
49 گل فیروزہ, گل فیروزہ 2022 2022 2 3 3 1.50 0 0 &
&
&
&
0 0 [62]
50 طوبہ حسن, طوبہ حسن 2022 2022 4 &
&
&
&
&
72 5 3/8 8.80 1 0 [63]
51 صدف شمس, صدف شمس 2023 2023 4 13 13 3.25 0 0 &
&
&
&
0 0 [64]
52 شوال ذوالفقار, شوال ذوالفقار 2023 2023 7 97 41 13.85 0 0 &
&
&
&
1 0 [65]
53 ام ہانی, ام ہانی 2023 2023 8 26 14* 8.66 0 0 179 4 1/12 39.25 0 0 [66]
54 ناجیہا علوی, ناجیہا علوی 2023 2024 8 14 7* 4.66 0 0 &
&
&
&
3 2 [67]
55 وحیدہ اختر, وحیدہ اختر 2023 2024 5 2 2 1.00 0 0 102 4 2/20 32.25 2 0 [68]
56 تسمیہ رباب, تسمیہ رباب 2024 2024 1 &
&
&
&
&
24 0 &
&
0 0 [69]

ٹی/20 کپتان

ترمیم
نمبر۔ نام[70] پہلا آخری میچ جیتے ہارے برابر بلا نتیجہ[note 3] فتح%
1 ثنا میر, ثنا میر 2009 2016 65 26 36 2 1 42.18
2 ثانیہ خان, ثانیہ خان 2010 2010 2 1 1 0 0 50.00
3 بسمہ معروف, بسمہ معروف 2013 2020 38 16 21 1 0 43.42
4 جویریہ خان, جویریہ خان 2018 2021 13 5 7 0 1 41.66
5 عالیہ ریاض, عالیہ ریاض 2021 2021 2 0 2 0 0 0.00
6 ندا ڈار, ندا ڈار 2023 2024 24 9 15 0 0 37.50
7 فاطمہ ثناء, فاطمہ ثناء 2024 2024 3 1 2 0 0 33.33

ملاحظات

ترمیم
  1. میچ جو برابر ہوئے لیکن بال آؤٹ پر فیصلہ کن ہوئے وہ برابر ہی شمار کیے گئے ہیں۔
  2. برابر میچ آدھی جیت شمار کیے گئے ہیں۔
  3. The result percentage excludes no results.

حوالہ جات

ترمیم
  1. "خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ کا طریقہ کار" (PDF)۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014 
  2. اینڈریو ملر (6 اگست 2004)۔ "سی سائیڈ کا ارتقاء"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں /content/story/135007.html اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014 
  3. "شماریات / سٹیٹس گرو/خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ ایگریگیٹ/ مجموعی ریکارڈ"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014 
  4. "Records / خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ ٹیم ریکارڈ/ خلاصہ نتائج"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2013 
  5. ^ ا ب "ریکارڈ / پاکستان خواتین / خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ کپتانوں کی فہرست"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014 
  6. سدھارتا تالیہ (22 جون 2009)۔ "اولین کپ کے ریکارڈ"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014 
  7. "آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی/20 2009 / فکسچرز"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014 
  8. "شماریات / سٹیٹس گرو / خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ بلے بازی ریکارڈ/ زیادہ میچ"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014 
  9. "شماریات / سٹیٹس گرو / خواتین عالمی ٹوئنٹی/20 میچ / بلے بازی ریکارڈ / کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014 
  10. "پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کارکردگی)"۔ کرکٹ آرکائیو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014 
  11. "Players by Caps"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 17 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2017 
  12. "پاکستان Women's T20I Batting Averages"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2018 
  13. "پاکستان Women's T20I Bowling Averages"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2018 
  14. "Sadia Yousuf"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  15. "اسماویہ اقبال"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  16. "Batool Fatima"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  17. "Javeria Khan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  18. "Marina Iqbal"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  19. "Nain Abidi"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  20. "Nazia Sadiq"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  21. "Qanita Jalil"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  22. "Sajjida Shah"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2013 
  23. "Sana Mir"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  24. "Urooj Mumtaz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  25. "Armaan Khan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  26. "Bismah Maroof"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  27. "Nida Dar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  28. "Sania Khan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  29. "Rabiya Shah"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  30. "Sadia Yousuf"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  31. "Nahida Khan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  32. "Shumaila Qureshi"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  33. "Kanwal Naz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  34. "Mariam Hasan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  35. "Kainat Imtiaz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  36. "Masooma Junaid"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  37. "Sidra Ameen"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  38. "Elizebath Khan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  39. "Sumaiya Siddiqi"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  40. "Javeria Rauf"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  41. "Iram Javed"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  42. "Anam Amin"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  43. "Alliya Riaz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  44. "Sidra Nawaz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  45. "Maham Tariq"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  46. "Naila Nazir"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  47. "Ayesha Zafar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  48. "Diana Baig"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  49. "Muneeba Ali"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  50. "Aiman Anwer"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2017 
  51. "Nashra Sandhu"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2019 
  52. "Natalia Pervaiz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2019 
  53. "Ghulam Fatima"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2019 
  54. "Fareeha Mehmood"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2019 
  55. "Omaima Sohail"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  56. "Fatima Sana"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2019 
  57. "Rameen Shamim"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2019 
  58. "Sadia Iqbal"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  59. "Saba Nazir"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2019 
  60. "Syeda Aroob Shah"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2019 
  61. "Ayesha Naseem"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2020 
  62. "Gull Feroza"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2022 
  63. "Tuba Hassan"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2022 
  64. "Sadaf Shamas"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2023 
  65. "Shawaal Zulfiqar"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2023 
  66. "Umm-e-Hani"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2023 
  67. "Najiha Alvi"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2023 
  68. "Waheeda Akhtar"۔ ESPNcricinfo۔ 17 مئی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2024 
  69. "Tasmia Rubab"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2024 
  70. "پاکستان women / Records / Twenty20 Internationals / List of captains"، cricinfo [مردہ ربط] اخذکردہ بتاریخ 31 جنوری 2021.

بیرونی روابط

ترمیم