نازیہ تبسم نذیر (پیدائش: 9 جنوری 1978ء) گوجرانوالہ پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ اس سے قبل وہ ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ [1]

نازیہ نذیر
ذاتی معلومات
مکمل نامنازیہ تبسم نذیر
پیدائش (1978-01-09) 9 جنوری 1978 (عمر 46 برس)
گوجرانوالہ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 9)17 اپریل 1998  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ15 مارچ 2004  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 14)10 دسمبر 1997  بمقابلہ  ڈنمارک
آخری ایک روزہ2 اپریل 2004  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005/06–2011/12سیالکوٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ لسٹ اے ٹوئنٹی20آئی
میچ 3 30 47 10
رنز بنائے 8 342 842 77
بیٹنگ اوسط 1.33 11.79 20.04 12.83
100s/50s 0/0 0/0 0/4 0/0
ٹاپ اسکور 5 30 91* 34*
گیندیں کرائیں 270 681 1,315 113
وکٹ 7 14 33 6
بالنگ اوسط 22.85 33.35 27.96 16.66
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/66 3/35 4/20 2/4
کیچ/سٹمپ 2/– 3/2 10/2 1/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 12 دسمبر 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "نازیہ نذیر"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2013