ناشتہ
(ناشتا سے رجوع مکرر)
ناشتا/ناشتا(Breakfast) دن کا سب سے پہلے کھانا ہوتا ہے جو صبح سویرے اکثر دن کے کام شروع کرنے سے پہلے کھایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ اس کو دن کا سب سے اہم کھانا مانتے ہیں۔[1] مختلف علاقوں میں ناشتے میں کھانے کی اشیاء کافی مختلف ہوتی ہیں، لیکن عام طور پر ان میں کاربو ہائیڈریٹ مثلا اناج، پھل، سبزیاں، لحمیہ (پروٹین) مثلا انڈا، گوشت یا مچھلی اور ایک مشروب مثلا چائے، قہوہ، دودھ یا رس وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔
صحت پر اثر
ترمیمناشتے کو خاص طور پر بچوں کے لیے "دن کا سب سے اہم کھانا" کے طور پر حوالہ [2][3] کچھ وبائی تحقیق سے اشارہ ملتا ہے کہ ناشتا نظام انہضام کی شکایت اور قلبی بیماریوں کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔[4][5]
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "breakfast – definition of breakfast by the Free Online Dictionary, Thesaurus and Encyclopedia"۔ Thefreedictionary.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2012
- ↑ M Giovannini، E Verduci، S Scaglioni، E Salvatici، M Bonza، E Riva، C Agostoni (2008)۔ "Breakfast: a good habit, not a repetitive custom"۔ J Int Med Res۔ 36 (4): 613–24۔ PMID 18652755۔ 26 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2016
- ↑ "Breakfast is 'most important meal'"۔ BBC۔ 7 March 2003۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2009
- ↑ KC Maki، AK Phillips-Eakley، KN Smith (2016)۔ "The Effects of Breakfast Consumption and Composition on Metabolic Wellness with a Focus on Carbohydrate Metabolism"۔ Adv Nutr۔ 7 (3): 613S–21S۔ ISSN 2161-8313۔ PMID 27184288۔ doi:10.3945/an.115.010314
- ↑ Carroll AE (23 May 2016)۔ "Sorry, There's Nothing Magical About Breakfast"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2016
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ناشتہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |