ناصر الدین نصرت شاہ تغلق

سلطان ناصر الدین نصرت شاہ تغلق ، تغلق خاندان کا ایک حکمران تھا۔ [1] وہ فتح خان کا بیٹا تھا اور محمود دوم کے دور میں اسے میوات سے شاہی محل فیروز آباد میں لایا گیا اور تخت کے دعویدار کے طور پر پیش کیا گیا۔ دوآبہ ، پٹیالہ ، پانی پت ، سونی پت ، روہتک اور جھجر کے کچھ حصے ناصر الدین نصرت شاہ کے کنٹرول میں تھے جبکہ سلطان محمود صرف دو قلعوں (پرانی دہلی اور سری) کو کنٹرول کرتا تھا۔ [2]

دار الملک دہلوی کا فالس
ناصر الدین نصرت شاہ تغلق
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 14ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Sailendra Sen (2013)۔ A Textbook of Medieval Indian History۔ Primus Books۔ صفحہ: 100۔ ISBN 978-9-38060-734-4 
  2. Habib, M. (1970, reprint 2006) A Comprehensive History of India, Vol-V, Part-1, People Publishing House, آئی ایس بی این 81-7007-158-5, p.624