ناصر خان آفریدی، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو جون 2013 سے مئی 2018 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ حاجی مومن خان آفریدی کے بھائی ہیں۔

ناصر خان آفریدی
معلومات شخصیت
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
12 جون 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔46  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

ناصر خان آفریدی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-46 (Tribal Area-XI) سے آزاد امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 4,135 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد اقبال خان کو شکست دی۔ 2014 میں ایک الیکشن ٹریبونل نے انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اس حلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا۔ بعد ازاں عدالت نے ان کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2018