نالینی میلانی کی پیدائش 1946 ، کراچی میں ہوئی مگر وہ ہندوستانی آرٹسٹ ہیں۔ اپنے کیریئر کے آغاز میں انھوں نے زیادہ تر پینٹنگ اور ڈرائنگ کی فیلڈ میں کام کیا۔ 1990 کی دہائی کے بعد ان کے کام کو ویڈیو م، فلم میڈیا اور اینیمیشن تک وسعت ملی [8]۔ وہ آرٹسٹ بطور ایک سماجی کارکن کے نظریے پر قائم ہیں۔ ان کے فن پارے اکثر سیاسی سوچ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ وہ نقل مکانی ، تنازعات ، بین الاقوامی سیاست ، صنفی کرداروں کی تنقیدی جانچ پڑتال، عالمگیریت اور صارفیت کی افادیت کے موضوعات پر مرکوز ہیں۔ اپنے فنی کیریئر کے دوران ، انھوں نے تاریخی کے جبر سے پسماندہ ہونے والوں کی کہانیوں کو آواز دینے کی کوشش کی ہے جس میں انھوں نے تنازعات، استحصالی اور استحصال کا شکار ہونے والوں کے مابین تعلق کے انسانی اور آفاقی پہلوؤں پر توجہ مرکوز رکھی۔ ادب میلانی کے لیے ہمیشہ متاثر کن اور حوصلہ افزا حوالہ رہا۔

نالینی میلانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 فروری 1946ء (78 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی (1954–)[2]
کراچی (1946–1947)[2]
کولکاتا (1947–1954)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [4][5][6]
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ پرنٹ میکر ،  مصور ،  فن کار [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [7]،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فوکوکا ایشیائی ثقافت انعام   (2013)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

1946 [9] میں کراچی میں پیدا ہوئیں ، میلانی کے خاندان نے تقسیم ہند کے دوران ہندوستان میں پناہ حاصل کی۔ وہ تقسیم سے کچھ دیر پہلے ہی کولکتہ چلے گئے اور 1958 میں ممبئی منتقل ہو گئے۔ [10] اپنا گھر چھوڑنے اور مہاجر بننے کے تجربے کی گہرائی کا ملیانی کے فن پاروں پر گہرا اثر ہے [11] میلانی نے ممبئی میں فائن آرٹس کی تعلیم حاصل کی [12] اور انھوں نے 1969 میں سر جمسیٹجی جیجیبھائے اسکول آف آرٹ سے فائن آرٹس میں ڈپلوما حاصل کیا۔[13] اس عرصے کے دوران ، انھوں نے بھولا بھائی میموریل انسٹی ٹیوٹ ، بمبئی کا ایک اسٹوڈیو جہاں فنکاروں ، موسیقاروں ، رقاصوں اور تھیٹر کے افراد نانفرادی اور اجتماعی طور پر کام کرتے تھے کام کیا [13] یہیں پر انھیں تھیٹر جیسی فنی مشقوں سے وابستہ فنکاروں سے ملنے اور ان کا تعاون حاصل کرنے کا موقع ملا۔[11] انھوں نے فرانسیسی حکومت سے پیرس میں فنون لطیفہ کی تعلیم کے لیے 1970 سے 72 تک اسکالرشپ حاصل کی۔ وہ 1984-89 کے دوران حکومت ہند کی طرف سے آرٹ فیلوشپ کی وصول کنندہ بھی تھیں۔

کام کی نمائش

ترمیم

میلانی کا کام متعدد بین الاقوامی عجائب گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا جا چکا ہے جن میں اسٹیڈیلک میوزیم (stedelijk museum) اور میوزیم آف ماڈرن آرٹ (MOMA) شامل ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Malani, Nalini — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T053385 — بنام: Malani, Nalini
  2. ^ ا ب پ https://www.fmirobcn.org/en/foundation/press/221/nalini-malani-you-don-t-hear-me
  3. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/123073456 — اجازت نامہ: CC0
  4. Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/32825 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
  5. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/308826 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 ستمبر 2021
  6. ^ ا ب NPDRMI record ID: http://museumsofindia.gov.in/repository/record/ngma_blr-acc-no-02811-364
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb165297173 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. "Nalini Malani"۔ Saffronart۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2019 
  9. Phaidon Editors (2019)۔ Great women artists۔ Phaidon Press۔ صفحہ: 257۔ ISBN 0714878774 
  10. Enrique Juncosa، Nalini Malani، Thomas McEvilley، Johan Pijnappel، Chaitanya Sambrani (2007)۔ Nalini Malani۔ Dublin: Irish Museum of Modern Art۔ ISBN 8881586444 
  11. ^ ا ب Seervai, Shanoor۔ "A Retrospective of the Works of Nalini Malani Who Paints in Reverse"۔ Wall Street Journal 
  12. "Social engagement has always been part of my art'"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2019 
  13. ^ ا ب "Nalini Malani - Biography"۔ www.nalinimalani.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2019