نانا جی دیش مکھ
ہندوستانی کارکن
چندیکا داس امرت راؤ دیش مکھ (انگریزی: Chandikadas Amritrao Deshmukh) (11 اکتوبر 1916 - 27 فروری 2010) جو عام طور پر نانا جی دیش مکھ کے نام سے جانے جاتے ہین ہندوستان کے ایک سماجی مصلح اور سیاست دان تھے۔ انہوں نے تعلیم، صحت اور دیہی خود انحصاری کے شعبوں میں کام کیا۔
نانا جی دیش مکھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 11 اکتوبر 1916ء |
تاریخ وفات | 27 فروری 2010ء (94 سال)[1] |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی |
مناصب | |
رکن راجیہ سبھا | |
آغاز منصب 1999 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.newsonair.com/news.asp?cat=national&id=NN3103
- ↑ https://www.ndtv.com/india-news/bharat-ratna-award-2019-all-you-need-to-know-about-nanaji-deskhmukh-10-facts-1983435
- ↑ http://ddnews.gov.in/people/bharat-ratna-pranab-mukherjee-nanaji-deshmukh-and-bhupen-hazarika
- ↑ https://navbharattimes.indiatimes.com/india/bharat-ratna-to-nanaji-deshmukh-dr-bhupen-hazarika-and-former-president-dr-pranab-mukherjee/articleshow/67692179.cms
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر نانا جی دیش مکھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |