نانا (سی پلس پلس لائبریری)

نانا (انگریزی: Nana) ایک ماورائے پلیٹ فارم سی پلس پلس کتب خانہ کوڈ / سہولت ہے جس سے کہ گرافک یوزر انٹر فیس تیار ہوتے ہیں۔ اس میں پلیٹ فارم سے آزاد اے پی آئی کا استعمال ہوتا ہے اور یہ موجودہ طور پر ونڈوز، لینکس[1] اور فری بی ایس ڈی میں مستعمل ہے۔[2]

نانا سی ++
تیار کردہجِین ہاؤ
ابتدائی اشاعت2007ء (2007ء)
مستحکم اشاعت1.7.4 / مئی 16، 2020؛ 4 سال قبل (2020-05-16)
پروگرامنگ زبانسی++
آپریٹنگ سسٹمونڈوز اور لینکس مع ایکس 11
صنفصارف کا معاون کوڈ / مفت کمپیوٹر کتاب خانے
اجازت نامہبوسٹ سافٹویئر لائسنس
ویب سائٹnanapro.org

نانا مفت اور آزاد - ماخذ سافٹ ویئر ہے جو بوسٹ سافٹویئر لائسنس کے تحت لائسنس شدہ ہے۔

ترتیب

ترمیم

ذیل میں نانا کی ایک مثال موجود ہے:


[3] یہاں اس کی مدد سے ایک کمپیوٹر کی پروگرمنگ ونڈو تیار ہوتی ہے جس کا کپیشن "دنیا والو، آداب" ایک بٹن "چھوڑیے" ظاہر ہوتا ہے۔:

#include <nana/gui/wvl.hpp>
#include <nana/gui/widgets/button.hpp>

int main()
{
     using namespace nana;
     form fm;                   // The form is a window with title bar and a sizable border frame, 
     fm.caption("دنیا والو، آداب");
     button btn(fm, rectangle(20, 20, 150, 30));
     btn.caption("چھوڑیے");
     btn.events().click(API::exit);  // API::exit is a function that is triggered on click
     fm.show();
     exec();
}

حوالہ جات

ترمیم
  1. "What is Nana ?"۔ 2016-02-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. "Nana C++ Library - a modern C++ GUI library"۔ 2022-03-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-24
  3. "Nana C++ reference: examples"

بیرونی روابط

ترمیم