ناندرے برگر

کرکٹ کھلاڑی

ناندرے برگر (پیدائش 11 اگست 1995) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1][2] انھوں نے 11 فروری 2016 کو گوٹینگ کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔[3] انھوں نے 26 فروری 2017 کو اسی ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔[4]

ناندرے برگر
ذاتی معلومات
مکمل نامناندرے برگر
پیدائش (1995-08-11) 11 اگست 1995 (عمر 28 برس)
خاؤتنگ، جنوبی افریقہ
بلے بازیبایاں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھ کے میڈیم پیس
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015/16–2018/19گوٹینگ
2017/18–2018/19امپیریل لائنز
2018کیپ ٹاؤن بلٹز
2019/20ساؤتھ ویسٹرن ڈسٹرکٹس
2019/20–2020/21کیپ کوبراز
2019/20–presentویسٹرن پرووینس
2019نیلسن منڈیلا بے جائنٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹی20
میچ 37 32 37
رنز بنائے 361 187 33
بیٹنگ اوسط 12.44 20.77 5.50
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 48 57* 6*
گیندیں کرائیں 6,083 1,607 771
وکٹیں 110 44 47
بولنگ اوسط 28.54 31.75 19.44
اننگز میں 5 وکٹ 3 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/36 4/29 3/11
کیچ/سٹمپ 8/– 5/– 13/–
ماخذ: کرک انفو، 18 جنوری 2023

حوالہ جات ترمیم

  1. "Nandre Burger"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017 
  2. "Nandre Burger"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017 
  3. "Sunfoil 3-Day Cup, Cross Pool: South Western Districts v Gauteng at Oudtshoorn, Feb 11-13, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017 
  4. "CSA Provincial One-Day Challenge, Cross Pool: North West v Gauteng at Potchefstroom, Feb 26, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 

بیرونی روابط ترمیم