نانک واڑہ، کراچی
نانک واڑہ ( پان منڈی)، اصل میں اس کا نام جیل کوارٹر کے طور پر رکھا گیا تھا، [1] وسطی کراچی، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے پڑوس کراچی کا صدر ٹاؤنواقع ہے، اوریہ علاقہ ایم اے جناح روڈ کے شمال میں واقع ہے۔ یہ مشرق میں جوڑیا بازار اور میٹھادر اور مغرب میں گزدر آباد کے درمیان واقع ہے۔ جنوب میں سرائے کوارٹر اور آرام باغ ہے۔
تصاویر
ترمیمنانک واڑہ میں درج ذیل تاریخی عمارتیں ہیں جنھیں حکومت سندھ نے تحفظ فراہم کیا ہے: [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "JAIL QUARTER APRIL 2008"۔ antiquities.sindhculture.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-13[مردہ ربط]
- ↑ "JAIL QUARTER APRIL 2008"۔ antiquities.sindhculture.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-13[مردہ ربط]