نایب صوبیدار رحمت گل خان
نایب صوبیدار رحمت گل خان تمغہء دفاع (1965– پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سلسلہ کوہ ہندوکش کی وادی چترال میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے معرکہء کارگل، معرکہء سیاچن، سوات آپریشن، آپریشن راہ راست اور دیر میدان آپریشن میں بہادری کا مظاہرہ کر کے پاک فوج کے فوجی اعزازات تمغا دفاع اور تمغہء بقاء کا اعزاز حاصل کیا۔ آپ کی مادری زبان کھوار ہے لیکن آپ کو پشتو اور اردو زبانوں پر بھی عبور حاصل ہے، چترالی عوام نے رحمت گل خان کے لیے تمغہء امتیاز کے لیے صدر پاکستان سے اپیل کی ہے-
رحمت گل خان | |
---|---|
فائل:Rehmat Gul Khan.jpg نایب صوبیدار رحمت گل خان, پاک فوج. | |
عرف | چترالی شیر |
وفاداری | پاکستان پاکستان |
سروس/ | پاکستان فوج |
درجہ | نایب صوبیدار |
سروس نمبر | (PA –477) |
یونٹ | چترال سکاوٹس |
آرمی عہدہ | معرکہء کارگل اور معرکہء سوات کی کمانڈ کا اعزاز |
مقابلے/جنگیں | معرکہء کارگل سوات آپریشن آپریشن راہ راست آپریشن دیر میدان معرکہء سیاچن |
اعزازات | تمغہء بقاء (عسکری) تمغہء دفاع |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- شہید فاؤنڈیشنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shaheedfoundation.org (Error: unknown archive URL)
- جیو پاکستانی[مردہ ربط]