نتاشا یانک میک لین (پیدائش: 22 دسمبر 1994ء) جمیکا کی ایک خاتونکرکٹ کھلاڑی ہے جو وکٹ کیپر اور دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی ہے۔ [1] اکتوبر 2018ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے ویسٹ انڈیز کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] [3] جولائی 2019ء میں کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اسے پہلی بار 20-2019ء سیزن سے پہلے سنٹرل کنٹریکٹ سے نوازا۔ [4] وہ جمیکا کے لیے مقامی کرکٹ کھیلتی ہے۔ [5]

نتاشا میک لین
ذاتی معلومات
مکمل نامنتاشا یانک میک لین
پیدائش (1994-12-22) 22 دسمبر 1994 (عمر 30 برس)
سپینش ٹاؤن, جمیکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 76)27 اپریل 2012  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ6 نومبر 2019  بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی20 (کیپ 28)9 مئی 2012  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی2030 ستمبر 2020  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2010– تاحالجمیکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 30 36
رنز بنائے 416 419
بیٹنگ اوسط 15.40 16.76
100s/50s 0/2 0/1
ٹاپ اسکور 82 57*
کیچ/سٹمپ 5/0 11/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 مئی 2021ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Natasha McLean"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2014 
  2. "Windies Women Squad for ICC Women's World T20 Announced"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018 
  3. "Windies Women: Champions & hosts reveal World T20 squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018 
  4. "Pooran, Thomas and Allen handed first West Indies contracts"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2019 
  5. "Player Profile: Natasha McLean"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2021