نتاشا پیترویچ
نتاشا پیترویچ (مقدونیائی: Наташа Петровиќ; سربیائی سیریلک: Наташа Петровић; (سربیائی: Nataša Petrović)) ایک سرب نژاد مقدونیائی اداکارہ ہے۔[1] اسے عالمی شہرت وانیتا ولسن کی فلم ایس اف آئی ایم ناٹ دیئر میں کام کرنے سے ملی۔
نتاشا پیترویچ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 اگست 1988ء (36 سال) |
شہریت | شمالی مقدونیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Наташа Петровић у филму "Као да ме нема"۔ The Cultural–Information Center of Serbs in Macedonia (بزبان الصربية)۔ 24 October 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2011