شمالی مقدونیہ
مقدونیہ (انگریزی: Macedonia) ((مقدونیائی: Македонија)) رسمی طور پر جمہوریہ مقدونیہ بلقان، جنوب مشرقی یورپ میں ایک ملک ہے۔ یہ اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کا حصہ تھا جس سے اس نے 1991ء میں آزادی حاصل کی۔ ریاست کے نام کا یونان کے ساتھ تنازع چل رہا تھا جسے اب حل کر لیا گیا ہے۔ جنوری 2019ء میں اس کا نام جمہوریہ شمالی مقدونیہ ہونا طے پایا ہے۔
شمالی مقدونیہ | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: North Macedonia Timeless) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 41°39′00″N 21°43′00″E / 41.65°N 21.716667°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | اسکوپیہ |
سرکاری زبان | میسیڈونیائی زبان ، البانوی زبان [2] |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1991 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [3] |
ڈومین نیم | mk. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MK |
بین الاقوامی فون کوڈ | +389 |
درستی - ترمیم |
اشتقاقیات
ترمیمریاست کا نا یونانی لفظ مقدونیہ [4][5] سے ہے جو ایک قدیم ریاست مملکت مقدونیہ تھی (بعد میں مقدونیہ علاقہ)۔
متعلقہ مضامین جمہوریہ مقدونیہ
ترمیمنگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ شمالی مقدونیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2024ء
- ↑ عنوان : Закон за употреба на езиците
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ Μακεδονία, Henry George Liddell, Robert Scott, A Greek-English Lexicon, on Perseus
- ↑ Macedonia, Online Etymology Dictionary