شمالی مقدونیہ
(جمہوریہ مقدونیہ سے رجوع مکرر)
مقدونیہ (انگریزی: Macedonia) ((مقدونیائی: Македонија)) رسمی طور پر جمہوریہ مقدونیہ بلقان، جنوب مشرقی یورپ میں ایک ملک ہے۔ یہ اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کا حصہ تھا جس سے اس نے 1991ء میں آزادی حاصل کی۔ ریاست کے نام کا یونان کے ساتھ تنازع چل رہا تھا جسے اب حل کر لیا گیا ہے۔ جنوری 2019ء میں اس کا نام جمہوریہ شمالی مقدونیہ ہونا طے پایا ہے۔
شمالی مقدونیہ | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: North Macedonia Timeless) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 41°39′00″N 21°43′00″E / 41.65°N 21.716667°E [1] |
رقبہ | 25713 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | اسکوپیہ |
سرکاری زبان | میسیڈونیائی زبان ، البانوی زبان [2] |
آبادی | 1836713 (2021)[3] |
|
935956 (2019)[4] 925730 (2020)[4] 915965 (2021)[4] 912991 (2022)[4] سانچہ:مسافة |
|
940306 (2019)[4] 930393 (2020)[4] 921149 (2021)[4] 918720 (2022)[4] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1991 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
شرح بے روزگاری | 17.414 (2019)[4] 16.575 (2020)[4] 15.801 (2021)[4] 14.477 (2022)[4] |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [5] |
ڈومین نیم | mk. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MK |
بین الاقوامی فون کوڈ | +389 |
درستی - ترمیم |
اشتقاقیات
ترمیمریاست کا نا یونانی لفظ مقدونیہ [6][7] سے ہے جو ایک قدیم ریاست مملکت مقدونیہ تھی (بعد میں مقدونیہ علاقہ)۔
متعلقہ مضامین جمہوریہ مقدونیہ
ترمیمنگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ شمالی مقدونیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2024ء
- ↑ عنوان : Закон за употреба на езиците
- ↑ https://www.stat.gov.mk/PrikaziSoopstenie_en.aspx?rbrtxt=146
- ^ ا ب پ ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ Μακεδονία, Henry George Liddell, Robert Scott, A Greek-English Lexicon, on Perseus
- ↑ Macedonia, Online Etymology Dictionary