ندھی اشوک بلے (ہندی: निधि बुले‎، پیدائش 14 اگست 1986ء اندور) ایک ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔ [1] وہ انڈین ڈومیسٹک لیگ میں ایئر انڈیا کی نمائندگی کرتی ہیں۔ [1]

ندھی بلے
ذاتی معلومات
مکمل نامندھی اشوک بلے
پیدائش (1986-08-14) 14 اگست 1986 (عمر 38 برس)
اندور، بھارت
عرفنیہا
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی سلو گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 70)8 اگست 2006ء  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 82)30 جولائی 2006ء  بمقابلہ  آئرلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009-مدھیہ پردیش خواتین کرکٹ ٹیم، مرکزی ریلوے خواتین کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ خواتین کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ
میچ 1 1
رنز بنائے 0 -
بیٹنگ اوسط - -
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 0* -
گیندیں کرائیں 72 42
وکٹ 0 1
بولنگ اوسط - 24.00
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ 0/43 1/24
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 12 ستمبر 2009

وہ فی الحال مدھیہ پردیش خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیں۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Nidhi Buley"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-09-12
  2. "WOMEN'S SENIOR team"۔ 2017-05-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-23