ندیف چوہدری (پیدائش: 21 اپریل 1987ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے بنگلہ دیش انڈر 19 کی نمائندگی کی ہے اور اپنے ملک کے لیے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ کے باؤلر اور دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں۔

ندیف چوہدری
ذاتی معلومات
پیدائش (1987-04-21) 21 اپریل 1987 (عمر 37 برس)
مانک گنج، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 7)28 نومبر 2006  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی2020 ستمبر 2007  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2002–2006باریسال ڈویژن
2006–2010 ڈھاکہ ڈویژن
2010راجشاہی رینجرز
2010–2012 سلہٹ ڈویژن
2012– تاحالسلہٹ رائلز
2012– تاحال ڈھاکہ ڈویژن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 3 90 89 25
رنز بنائے 27 3955 1640 189
بیٹنگ اوسط 9.00 32.15 23.09 11.81
100s/50s 0/0 5/20 0/9 0/0
ٹاپ اسکور 12 114 83 31
گیندیں کرائیں 4,413 897 48
وکٹ 72 15 3
بالنگ اوسط 30.04 40.53 21.33
اننگز میں 5 وکٹ 3 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/34 2/24 2/17
کیچ/سٹمپ 0/– 69/1 30/– 7/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 23 جون 2016ء

کیریئر

ترمیم

نادیف مقامی کرکٹ مقابلوں میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈھاکہ ڈویژن کے لیے کھیلتا ہے اور لسٹ اے کرکٹ میں وکٹوریہ اسپورٹنگ کلب کی کپتانی کرتا ہے۔ اکتوبر 2018ء میں اسے 2018-19ء بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ڈرافٹ کے بعد رنگپور رائیڈرز ٹیم کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [1] نومبر 2019ء میں اسے 2019-20ء بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رینجرز کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Full players list of the teams following Players Draft of BPL T20 2018-19"۔ Bangladesh Cricket Board۔ 2019-03-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-29
  2. "BPL draft: Tamim Iqbal to team up with coach Mohammad Salahuddin for Dhaka"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-18