ندیم خیال (سیاستدان)

پاکستانی سیاستدان

ندیم خیال خان، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ فروری 2023 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے ۔ [1] [2]

ندیم خیال (سیاستدان)
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

ندیم خیال پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر NA-33 (ہنگو) سے 2022 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان کی 15 ویں قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [3] [4] انھوں نے 20,772 ووٹ حاصل کیے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار عبید اللہ کو شکست دی۔ [5] [6] ندیم خیال نے نے 22 فروری 2023 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ [7] [8] [9]

حوالہ جات ترمیم

  1. "PTI wins Hangu by-election"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2022-04-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2022 
  2. "PTI wins by-polls in NA-33 Hangu"۔ ARY NEWS (بزبان انگریزی)۔ 2022-04-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2022 
  3. "PTI nominee won Hangu bye-election"۔ Dunya News۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2022 
  4. "NA-33 by-election preliminary results: PTI's Nadeem Khayal emerges victorious"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2022 
  5. Mohammad Ashfaq (2022-04-18)۔ "PTI wins Hangu by-poll, wants victor to quit after oath"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2022 
  6. "PTI wins NA-33 Hangu by-polls"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2022 
  7. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2022 
  8. "Aamir Liaquat's seat likely to remain vacant till NA term end"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2022 
  9. "PTI's Nadeem Khan Khayal sworn-in as MNA"۔ www.nation.com.pk۔ 2023-02-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2023