نرجس خاتون
نرجس خاتون یا نرگس خاتون ملقب بہ «ریحانہ»، «سوسن» و «صیقل» اور «ورداس» اہل تشیع کے گیارہویں امام حسن بن علی عسکری کی بیوی اور بارہویں امام حجت بن الحسن کی والدہ تھیں۔[1][2][3][4][5][6][7][8]
نرجس خاتون | |
---|---|
(عربی میں: نرجس والدة المهدي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9ویں صدی قسطنطنیہ ، بازنطینی سلطنت |
مقام وفات | سامراء ، دولت عباسیہ |
شہریت | بازنطینی سلطنت |
شوہر | حسن بن علی عسکری |
اولاد | محمد بن حسن مہدی |
درستی - ترمیم |
وہ ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے دادا قیصرِ روم تھے جو عیسیٰ کے حواری شمعون زیلوتیس کی نسل سے تھے۔ انھوں نے خواب میں عیسیٰ کی والدہ مریم، فاطمہ زہرا اور پیغمبر اسلام کو دیکھا اور اسلام قبول کر لیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ شیخ مفید، الارشاد، موسسة احیاء التراث، ج 2، ص 346.
- ↑ شیخ صدوق، اکمال الدین، ص 346.
- ↑ طبرسی، همان کتاب، ص 418.
- ↑ مسعودی، اثبات الوصیة، انتشارات انصاریان، ص 248.
- ↑ fa:فتال نیشابوری، روضة الواعظین، ج 1، ص 283.
- ↑ طوسی، الغیبه، ص 143.
- ↑ محمد بن جریر بن رستم طبری، دلائل الامامة، منشورات حیدریه، ص 268.
- ↑ ابن صباغ، همان کتاب، ص 310.
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔