نرنکاری بازار، راولپنڈی

نرنکاری بازار، ایک بازار ہے جو راولپنڈی میں واقع ہے۔ [1]

تاریخ

ترمیم

اس بازار کا نام سکھ لوگوں کے نارنکاری نسلی گروہ کے نام پر پڑا۔ [2][3]

[4]

اس بازار میں نرنکاری نام کا گرودوارہ نرنکاری گوردوارہ موجود بھی ہے۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "راولپنڈی کا بازار حسن، جس کے جھروکے اب ماضی میں ہی کھلتے ہیں"۔ Independent Urdu۔ October 8, 2020 
  2. "Reacquainting with history: Narankari - a bazaar with a past, but no future"۔ 13 January 2014 
  3. "Narankari Bazaar supply hub of spurious products"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 23 June 2019 
  4. ^ ا ب "کیا بھارت میں خالصتان تحریک کی بنیاد راولپنڈی میں پڑی؟"۔ Independent Urdu۔ July 17, 2020