نشاط محمد ضیاء قادری ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔

نشاط محمد ضیاء قادری
معلومات شخصیت
پیدائش 2 اپریل 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

وہ 2 اپریل 1966 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے کراچی یونیورسٹی سے بیچلر آف کامرس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

نشاط محمد ضیاء قادری 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-120 کراچی-XXXII سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018