نصیرالدین ماؤزی نگر تحریک خلافت کے کارکن تھے۔ وہ تحریک خلافت کے ان تین کارکنوں میں سے ایک تھے جنھیں نوآبادیاتی حکام نے 26 اگست 1920 کو خیری کے ڈپٹی کمشنر سر رابرٹ ولیم ڈگلس ولوفبی کے قتل کے الزام میں پھانسی پر لٹکا دیا تھا۔[1]

نصیرالدین ماؤزی نگر
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ضلع لکھیم پور خیری، برطانوی ہند
وجہ وفات پھانسی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انقلابی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تحریک خلافت

ایسٹ انڈیا کمپنی نے 1924 میں سر رابرٹ ولیم ڈگلس ولوبی کی یاد میں ولوفبی میموریل ہال تعمیر کیا تھا۔[2][3] 26 اپریل 1936 کو ولوبی میموریل لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔ ولوفبی میموریل ہال کو حال ہی میں نصیرالدین میموریل ہال کا نام دے دیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Uttar Pradesh district gazetteers, Vol. 33. Govt. of Uttar Pradesh, 1979. p. 34
  2. "Haileybury Roll of Honour: India 1920s"۔ Haileybury School website۔ 2013-11-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-19
  3. "Archived copy"۔ 12 نومبر 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2013{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)