بیگم نظام بائی صاحبہ (پیدائش: 1631ء سے قبل – وفات: 1692ء) مغل شہنشاہ بہادر شاہ اول کی بیوی اور جہاندار شاہ کی والدہ تھیں۔ نظام بائی اولاً ہندو تھی، بعد ازاں اسلام قبول کیا۔ پیدائشی طور پر تعلق حیدرآباد، دکن سے تھا۔

نظام بائی

ازدواج

ترمیم

22 مارچ 1660ء کو نطام بائی کا نکاح بہادر شاہ اول سے ہوا۔

وفات

ترمیم

1692ء میں نظام بائی کا انتقال دہلی میں ہوا۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم