نعمان انور (پیدائش: 12 اکتوبر 1995ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ جو سیالکوٹ سٹالینز کی طرف سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا ہے۔ نعمان انور نے ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ 2015 میں پہلی وکٹ پر (270) کے ساتھ نمایاں بلے باز تھے۔[1]اس نے صرف 4 فرسٹ کلاس، 3 لسٹ اے اور 5 ٹوئنٹی20 میچ کے علاوہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان، 2015ء کے وقت پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بنے تھے۔[2] اس نے پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی پاکستان کی طرف سے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے موقع پر لاہور میں 24 مئی 2015ء کو کھیلا تھا اور 10 گیندوں پر 18 رنز بنائے۔[3] نعمان لاہور کرکٹ ٹیم کی طرف سے 2018–19ء قائد اعظم ون ڈے کپ میں، سات میچوں میں 286 رنز کے ساتھ نمایاں تھے۔[4]

نعمان انور
ذاتی معلومات
مکمل نامنعمان انور
پیدائش (1995-10-12) 12 اکتوبر 1995 (عمر 29 برس)
گوجرانوالہ پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 63)24 مئی 2015  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014–2015سیالکوٹ سٹالینز
2016–تاحالکراچی کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 8 3 12
رنز بنائے 465 47 417
بیٹنگ اوسط 31.00 15.66 37.90
سنچریاں/ففٹیاں 1/1 0/0 0/4
ٹاپ اسکور 199 34 97
گیندیں کرائیں 106
وکٹیں 2
بولنگ اوسط 36.50
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/44
کیچ/سٹمپ 6/– 2/1 5/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 دسمبر 2013

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://tribune.com.pk/story/888554/super-8-t20-cup-sialkot-stallions-the-champions-of-pakistan/
  2. "Sami, Malik in Pakistan's revamped T20 squad"۔ ESPNcricinfo۔ 19 مئی 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-19
  3. "Zimbabwe tour of Pakistan, 2nd T20I: Pakistan v Zimbabwe at Lahore, مئی 24, 2015"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-24
  4. "Quaid-e-Azam One Day Cup, 2018/19 – Lahore Whites: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-24

بیرونی روابط

ترمیم