نعمان بن عصر
نعمان بن عصرالبلوی غزوہ بدر میں شریک انصارصحابی تھے۔
- پورا نام نعمان بن عصر بن الربيع بن الحارث بن اديم بن اميہ بن حدرہ بن كاہل ابن رشد ہے یہ انصار بنو معاویہ بن مالک کے حلیف تھے۔ یہ بیعت عقبہ غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ خندق سمیت تمام غزوات میں شرکت کی جنگ یمامہ میں انھیں طلیحہ نے شہید کیا۔[1][2]
نعمان بن عصر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | مہمات نبوی کی فہرست ، غزوہ خندق ، غزوۂ بدر ، غزوہ احد |
درستی - ترمیم |