نعمان فاروق وعولہچوآسیدن شاہ (پنجاب)، پاکستان کے شاعر ہیں۔

نعمان فاروق
ادیب
پیدائشی نامنعمان فاروق
ولادتوعولہ
ابتداچکوال، پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفتین
تصنیف اولمعراج تخیل
تصنیف آخرسورج کی چھاؤں
معروف تصانیفمعراج تخیل، سورج کی چھاؤں، دعائے نیم شب
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

پیدائش

ترمیم

چکوال کے مشہور وعولہ تحصیل چوآسیدن شاہ میں پیدا ہوئے۔

مجموعہ کلام

ترمیم
  • دعائے نیم شب (2009ء) حمدیں
  • معراج تخیل (2002ء) حمدیں[1]
  • سورج کی چھاؤں ۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اہل قلم ڈائریکٹری 2010ء ،علی یاسر،مرتب، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان 2010ء، ص 291
  2. voiceofchoa.com -&nbspvoiceofchoa Resources and Information[مردہ ربط]