نعیم آنہ چک نمبر 235 آر بی (انگریزی: Chak No. 235-RB / Neamuana) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جوضلع فیصل آباد پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل فیصل آبادصدر کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]

گاؤں
نعیم آنہ (235 آر بی)
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع فیصل آباد
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم