نعیم اختر (پیدائش جون 8، 1961) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہے۔ وہ ایبٹ آباد، خیبر پختونخوا، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ اس نے لاس اینجلس میں 1984ء گرمائی اولمپکس میں سونے کا تمغا جیتا تھا۔

نعیم اختر
میڈل ریکارڈ
مردوں کی فیلڈ ہاکی
نمائندگی  پاکستان
اولمپک کھیل
Gold medal – first place 1984 لاس اینجلس ٹیم


حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

تصنيف:مقالات تستعمل روابط رياضية ببيانات من ويكي بيانات