نلہ مسلماناں
نلہ مسلماناں (انگریزی: Nala Musalmana) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ [1]یہ یونین کونسل نلہ مسلماناں تحصیل کلر سیداں ، ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان کی یونین کونسل ہے۔ 1 جولائی 2004ء میں نلہ مسلماناں یونین کونسل تحصیل کلر سیداں کی 24ویں یونین کونسل بنی، پہلے یہ ضلع راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے یونین کونسل تھی۔اس کے مغر ب یونین کونسل سکوٹ، مشرق میں آزاد کشمیر اور دریائے جہلم،جنوب میں تحصیل کہوٹہ اورشمال میں یونین کونسل منیاندہ ہے اس کا زیادہ حصہ پہاڑی اور پسماندہ ہے۔
پاکستان کی یونین کونسلیں | |
متناسقات: 33°28′32″N 73°32′51″E / 33.47556°N 73.54750°E | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع راولپنڈی |
تحصیل | تحصیل کلر سیداں |
پایہ تخت | Nala Musalmana |
Villages | 19 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 051 |
تحصیل کلر سیداں کی دیگر یونین کونسلیں
ترمیمیوسی نمبر | یونین کونسل | ہیڈکوارٹر | ایریا | آبادی |
---|---|---|---|---|
یوسی24 | نلہ مسلماناں | نلہ مسلماناں | 00,00 | 00,00 |
یوسی25 | منیاندہ | منیاندہ | 00,00 | 00,00 |
یوسی26 | سموٹ | سموٹ | 00,00 | 20,000 |
یوسی27 | چوآ خالصہ | چوآ خالصہ | 00,00 | 00,00 |
یوسی28 | کنوہا | کنوہا | 00,00 | 00,00 |
یوسی29 | نامعلوم | نامعلوم | 00,00 | 00,00 |
یوسی30 | نامعلوم | نامعلوم | 00,00 | 00,00 |
یوسی31 | گف | گف | 00,00 | 00,00 |
یوسی32 | غازن آباد | غازن آباد | 00,00 | 00,00 |
یوسی33 | بشندوٹ | بشندوٹ | 00,00 | 00,00 |
یوسی00 | سکوٹ | سکوٹ | 00,00 | 00,00 |
یوسی00 | دوبیرن کلاں | دوبیرن کلاں | 00,00 | 00,00 |
یوسی00 | بھلاکھر | بھلاکھر | 00,00 | 00,00 |
یوسی00 | ساگری | ساگری | 00,00 | 00,00 |
یوسی00 | لودھرہ | لودھرہ | 00,00 | 00,00 |
یوسی00 | مغل | مغل | 00,00 | 00,00 |
یوسی00 | دکھالی | دکھالی | 00,00 | 00,00 |
یوسی00 | دھمالی | دھمالی | 00,00 | 00,00 |
یوسی42 | درکالی معموری | درکالی معموری | 00,00 | 00,00 |
یوسی76 | ٹکال | ٹکال | 00,00 | 00,00 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nala Musalmana"