نند لال بوس
بھارتی مصور
نندلال بوس (3 دسمبر 1882 - 16 اپریل 1966) جدید ہندوستانی فن کے علمبرداروں میں سے ایک اہم شخص تھے۔ ابنیندر ناتھ ٹیگور کے شاگرد، بوس اپنی مصوری کے "ہندوستانی انداز" کے لیے مشہور تھے۔ وہ 1921 میں کلا بھون، شانتی نکیتن کے پرنسپل بنے۔ وہ ٹیگور خاندان اور اجنتا کے دیواروں سے متاثر تھے۔ ان کے کلاسک کاموں میں ہندوستانی افسانوں، خواتین اور گاؤں کی زندگی کے مناظر کی پینٹنگز شامل ہیں۔معاصر زمانے میں بہت سے نقاد ان کی پینٹنگز کو ہندوستان کی سب سے اہم جدید پینٹنگز میں شمار کرتے ہیں۔[8][9]
نند لال بوس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 دسمبر 1882ء [1][2][3] تاراپور |
وفات | 16 اپریل 1966ء (84 سال)[1][2][3] شانتی نیکیتن [4][1] |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ گورنمنٹ کالج برائے آرٹ و کرافٹ |
تلمیذ خاص | کرشنا ریڈی |
پیشہ | مصور [5]، پرنٹ میکر ، مصنف |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ [6] |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Bose, Nandalal — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T010273 — بنام: Nandalal Bose
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=8907 — بنام: Nandalal Bose
- ^ ا ب abART person ID: https://cs.isabart.org/person/58678 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ https://museumsofindia.gov.in/repository/record/ngma_del-ngma-06294-8766
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 24 اگست 2018 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500121672 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/116727918 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2020
- ↑ https://web.archive.org/web/20150215213359/http://www.visva-bharati.ac.in/at_a_glance/desikot.htm — سے آرکائیو اصل
- ↑ روبورٹ ل۔ پنکس (15 مارچ 2008)۔ "The Art of Nandalal Bose' is first U.S. showcase for an Indian icon"۔ پراموس پوسٹ۔ 2013-10-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-22
- ↑ کمالا گنیش؛ اوشا ٹھکر (13 جولائی 2005)۔ Culture and the Making of Identity in Contemporary India۔ سیج پبلیکیشبز۔ ص 49–۔ ISBN:978-0-7619-3381-6