ریاست میسور
(نوابی ریاست میسور سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
نوابی ریاست میسور (Princely State of Mysore) برطانوی راج کی ایک نوابی ریاست تھی۔ ریاست کا قیام 1799ء چوتھی اینگلو میسور جنگ کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرف سے عمل میں لایا گیا جو 1947ء تک قائم رہی، جب اس نے ڈومنین بھارت کے ساتھ الحاق کر لیا۔
میسور Mysore | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1799–1947 | |||||||||
سلطنت خداداد میسور | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• قسم | فرمانروائی | ||||||||
تاریخی دور | نئی سامراجیت | ||||||||
• | 1799 | ||||||||
• | 1947 | ||||||||
|
نوابی ریاست میسور سے 1761ء اور 1799ء کے درمیان مسلم سلاطین حیدر علی اور ٹیپو سلطان کی قائم کردہ سلطنت خداداد میسور کا بیشتر حصہ اس سے الگ کر دیا گیا۔