نواب سدھنوتی سردار عین پنوں

نواب سدھنوتی سردار عین پنوں ریاست جموں کشمیر کی سابقہ قبائلی پہاڑی سدھنوتی ریاست کے ساتویں نواب حکمران تھے نواب عین پُنوں نے اپنے دورے حکومت سدھنوتی ریاست میں موجودہ ضلع باغ کے سدھن علاقے اور ضلع حویلی کے جنوبی علاقے اپنی فتوحات میں شامل کیے جو 1832ء تک 2600 مربع کلومیٹر ریاست سدھنوتی کا حصہ رہے نواب پنوں نے جہاں سدھنوتی کی سرحدوں کو توسیع دی وہی 1505ء میں اپنے نام کا مشہور زمانہ قلعہ آئن پونہ بھی تعمیر کرایا یہ قلعہ سدھنوتی کے پندرہ قلعوں میں سب سے زیادہ مضبوط ترین قلعہ ہے [1]

نواب سدھنوتی سردار عین پنوں خان سدوزئ
نواب سدھنوتی
26 اپریل 1499ء – اپریل 1525ء
والدسردار ربنواز خان سدوزئ
پیدائش1470ء
پاکستان ، آزاد کشمیر
وفات12 جولائی 1525ء
مذہباسلام
نواب سدھنوتی سردار عین پنوں

سردار آعین پنوں کا خاندانی پس منظر ترمیم

سردار عین پنوں سدوزئ کے والد گلداد خان سدوزئ کے والد سلطان شیر سدوزئ کے دادا مشہور افغان جنگجو نواب جسی خان سدوزئ تھے جس کا شجر نصب کچھ اس طرح ہے عین پنوں بن گلداد خان بن سلطان شیر خان بن سیل خان بن نواب جسی خان سدوزئ آپ کا بعد فور فادر برائے راست تعلق نواب جسی خان سے جا ملتا ہے اسی معروف نواب عین پنوں کے نام سے منسوب قلعہ آئن پونہ کے علاوہ دو گاؤں آئن اور پونہ بھی آباد ہیں [2]

  1. History of the Punjab Hill States by Hutchison and Vogel, reprinted edition, 2 volumes in 1 Chapter XXIV. 1933 AD
  2. تاریخ سرداران سدھنوتی ، از صوفی اقبال درویش