نواز جری
نواز جری میلسی (پنجاب)، پاکستان کے مشہور نقاد، محقق، ادیب اور شاعر ہیں۔ اصل نام محمد نواز ہے۔
نواز جری | |
---|---|
لقب | ادیب اور شاعر |
ذاتی | |
پیدائش | |
وفات | |
مذہب | اسلام |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
پیدائش
ترمیمتالیفات
ترمیم- صلاح ِ زبان ِ اُردو
- تفہیم دیوان ِ غالب
- جنگ ِ آزادی سے قیام ِ پاکستان تک
- فنی و فکری جائزے
- غزلیات ِ اقبال کا فنی جائزہ
- حافظ شیرازی ؛ حیات و فن
- اقبال بے مثال
- عرفان ِ عروض
- عرفان ِ بدیع
- عرفان ِبیان [1]