نواز سیت پوری سرائیکی زبان کے شاعر ہیں۔

نواز سیت پوری
ادیب
پیدائشی ناممحمد نواز گوپانگ
قلمی نامنواز سیت پوری
تخلصاذفر
ولادتسیت پور
ابتدامظفر گڑھ، پاکستان
وفات1946ء مظفر گڑھ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، دوہڑے
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولدیوان نواز
تصنیف آخرکاشف الراز
معروف تصانیفدیوان نواز ، کاشف الراز ، شکوہ جواب شکوہ
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

نواز سیت پوری جن کا اصل نام محمد نواز گوپانگ تھا۔

ولادت

ترمیم

نواز سیت پوری سیت پور مظفر گڑھ پاکستان پیدا ہوئے۔

وفات

ترمیم

نواز سیت پوری نے 1946ء میں انتقال کیا۔

== مجموعہ کلام ==* شکوہ جواب شکوہ (ترجمہ)* دیوان نواز

  • رسالہ موسوم کاشف الراز
  • دیوان نواز آپ کی شائع شدہ کتب ہیں جبکہ کچھ کلام غیر مطبوعہ بھی ہے۔ - [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. نگر نگر پنجاب پروفیسر اسد سلیم شیخ، فکشن ہاؤس مزنگ روڈ لاہور