نوح روڈرک جوزف کرویس (پیدائش 13 دسمبر 1999ء) ایک ڈچ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1]

نوح کرویس
ذاتی معلومات
مکمل نامنوح روڈرک جوزف کرویس
پیدائش (1999-12-13) 13 دسمبر 1999 (عمر 24 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 83)9 جولائی 2023  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ25 فروری 2024  بمقابلہ  نیپال
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے
میچ 5 5
رنز بنائے 65 65
بیٹنگ اوسط 32.50 32.50
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 46* 46*
کیچ/سٹمپ 6/– 6/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 فروری 2024ء

کیرئیر ترمیم

مئی 2023ء میں انھیں 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے قومی ٹیم میں منتخب کیا گیا۔ [2] [3] انھوں نے نیدرلینڈز کے لیے 9 جولائی 2023ء کو سری لنکا کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [4] ستمبر 2023ء میں انھیں 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سفری ریزرو کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [5] [6] فروری 2024ء میں انھیں نیدرلینڈز کے لیے 2024ء نیپال سہ ملکی سیریز میں کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [7]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Noah Croes"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2024 
  2. "Dutch squad for Cricket World Cup Qualifier in Zimbabwe announced"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2023 
  3. "Ackermann, Klaassen, van der Merwe absent from Netherlands squad for World Cup Qualifier"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2023 
  4. "Final, Jan 9 2023, ICC Cricket World Cup Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2022 
  5. "Netherlands squad announced for ICC Cricket World Cup"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2024 
  6. "Ackermann, van Meekeren, van der Merwe return to Netherlands squad for World Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2024 
  7. "Dutch men's cricket team to visit Nepal"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2024