نورڈک مزاحمتی تحریک، ن ر م ((سویڈش: Nordiska motståndsrörelsen؛ ن م ر)‏، (ناروی: Nordiske motstandsbevegelsen؛ ن م ب)‏، (فنی: Pohjoismainen Vastarintaliike؛ پ و ل)‏، (ڈینش: Den nordiske modstandsbevægelse؛ ن م ب)‏، (آئس لینڈی: Norræna mótstöðuhreyfingin)‏) سویڈن کی ایک پین نورڈک نو نازی[1] تحریک اور سیاسی جماعت ہے۔ یہ سویڈن کے ساتھ ساتھ ناروے، فن لینڈ[2] اور ڈنمارک[3] میں بھی ہے اور اس کے کچھ اراکین آئس لینڈ میں بھی ہے۔ یہ فن لینڈ میں کالعدم ہے تاہم پابندی ہٹانے کی درخواست دی جا چکی ہے۔ سویڈش ڈیفنس یونیورسٹی کے ایک محقق نے اسے دہشت گرد تنظیم کہا تھا۔[4]

رہنماسیمن لندبرگ (سویڈن)
ہاکون فوروالد (ناروے)
انتی نئیمی (فن لینڈ)
بانیکلاس لند (سویڈن)
ہاکون فوروالد (ناروے)
ایسا ہینرک ہولاپا (فن لینڈ)
تاسیس1997 (سویڈن)
1997 یا 1998 (ناروے)
2006 یا 2007 (فن لینڈ)
2016 (آئس لینڈ)
2017 (ڈنمارک)
پابندی شدہ30 نومبر 2017 (فن لینڈ)
نظریاتنونازیت
شدید قوم پرستی
پین نورڈیزم
شدید یورپی مخالفت
ہم جنس پرستی کی مخالفت
سیاسی حیثیتانتہائی دائیں بازو

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ida Akerstedt (30 ستمبر 2017)۔ "'We expect CHAOS' Neo-Nazi group descend on Swedish city as police arrest protestors"۔ express.co.uk 
  2. "New report: Neo-Nazis in the North – Hate Speech International"۔ www.hate-speech.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  3. "Nynazistisk forening forsøger at hverve medlemmer i Ribe" (بزبان ڈینش)۔ Jydske Vestkysten۔ 18 مارچ 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018 
  4. Dag Ankersen (2017-05-04)۔ "Terrorforskare: "NMR definitivt en terrorgrupp""۔ ETC (بزبان سویڈنی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2018