نور ظفر خان

پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ

نور ظفر خان (انگریزی: Noor Zafar Khan) پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ اداکارہ سارہ خان کی بہن، انھوں نے پریت نا کریو کوئی (2015ء) میں نور العین کے کردار سے اداکاری کا آغاز کیا۔ نور ظفر خان نے آخری بار ہم ٹی وی کی ڈراما سیریز بھرم (2019ء) میں بطور نور اداکاری کی۔[1][2][3]

نور ظفر خان
معلومات شخصیت
پیدائش 8 اگست 1994ء (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

نور ظفر خان 8 اگست 1994ء کو سعودی عرب کے شہر مدینہ میں ایک پاکستانی والد اور لبنانی والدہ کے ہاں پیدا ہوئیں۔[4] انھوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی سال مدینہ منورہ میں گزارے اور 7 سال کی عمر میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ پاکستان واپس آئیں۔ نور ظفر خان کی دو بہنیں، سارہ خان اور عائشہ ہیں اور ایک بھائی حمزہ ہے۔[1]

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

نور ظفر خان نے اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور متعدد ٹیلی ویژن اشتہارات میں نظر آئیں۔

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال عنوان کردار نوٹ حواشی
2015ء کیسے ہوئے بے نام
2015ء–2016ء پریت نا کریو کوئی نور العین (نوری) [1]
2016ء کتنی گرہیں باقی ہيں رومیسا قسط 4 [1]
2016ء–2017ء سایا دیوار بھی نہیں شفق [2]
2017ء نور نور ٹیلی فلم
2017ء گستاخ عشق مليحہ [5]
2017ء یہ عشق ہے مریم قسط "تم نا ملے تو"
2017ء–2018ء تو دل کا کیا ہوا زویا
2018ء استانی جی زرینہ
2018ء کبھی بینڈ کبھی باجا خود قسط 3 اور 21
2019ء بھرم نور مشتاق [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت "Nepotism exists in Pakistani entertainment industry: Noor Khan"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 1 اگست 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-28
  2. ^ ا ب "Six renowned Pakistani celebrity siblings - Entertainment"۔ دنیا نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-29
  3. ^ ا ب "Wahaj Ali as RJ in 'Bharam' hits all the right notes". Daily Times (امریکی انگریزی میں). 10 مارچ 2019. Archived from the original on 2020-07-10. Retrieved 2019-04-29.
  4. "28 Pakistani Actors Who Hold Dual Citizenship"۔ Lens۔ 28 اپریل 2020

بیرونی روابط

ترمیم