نوشاد قاصر
ۃریانوی اور اردو زبان کے شاعر
رانا نوشاد علی قاصر ہریانوی اور اردو زبان کے شاعر تھے[1]۔ ان کا تعلق ملتان سےتھا[2]۔ وہ 21دسمبر 1965کو پیداہوئے[3]۔نوشاد علی قاصر نے پاکستانی میں ہریانوی زبان کی ترقی کے لیے کافی کام کیا۔ انہوں نے ہریانوی قاعدے کی تشکیل میں بھی کنورنثار احمد ایڈووکیٹ کے ساتھ کام کیا۔انہوں نے 1996 سے ہریانوی قاعدے کی ابتدائی اور مجوزہ شکل بھی طے کر دی تھی[4]۔ ان کا اردو مجموعہ کلام 'طلسم خواب' کے نام سے شائع ہوا[5]۔ وہ پاکستان میں ہریانوی زبان کے فروغ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ”نوہرہ“ کے بانی اراکین میں سے تھے[6]۔انہوں نے 24 اکتوبر 2024 کو وفات پائی[7]۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔انہوں نے بہت سی اردو اور ہریانوی زبان کی کتابیں بھی شائع کیں[8]۔
نوشاد قاصر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 دسمبر 1965ء ملتان |
وفات | 24 اکتوبر 2024ء (59 سال) ملتان |
وجہ وفات | سرطان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | ہریانوی ، اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ماں بولی دی ویل"۔ dunya.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-26
- ↑ "گل ِ نوخیز کے شہر میں"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-26
- ↑ "اردو اورہریانوی کے معروف شاعر رانا نوشاد قاصرنتقال کرگئے نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی". Daily Pakistan (انگریزی میں). 25 اکتوبر 2024. Retrieved 2024-10-26.
- ↑ سہیل احمد صدیقی (23 مئی 2021). "رُہتکی رانگھڑی یا ہریانوی یعنی کھڑی بولی اُردو کی ماں | Express News". ایکسپریس اردو (انگریزی میں). Retrieved 2024-10-26.
- ↑ "روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-نوشاد قاصر کے شعری مجموعہ طلسم خواب کی تقریب رونمائی اور محفل مشاعرہ". Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- (انگریزی میں). Retrieved 2024-10-26.
- ↑ رضی الدین رضی (26 اکتوبر 2024)۔ "آہ! رانا نوشاد قاصر"۔ ہم سب۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-26
- ↑ "اردو اور ہریانوی کے معروف شاعر رانا نوشاد قاصر انتقال کر گئے - Hum Daise" (امریکی انگریزی میں). 24 اکتوبر 2024. Retrieved 2024-10-26.
- ↑ "وسیم قیصر کی کتاب مٹھی بھر جیون پر تبصرہ". اردو محفل فورم (ur-PK میں). 6 مارچ 2009. Retrieved 2024-10-26.
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)