نوشہرہ (خوشاب)
(نوشهره سے رجوع مکرر)
نوشہره پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع خوشاب کی 51 یونین کونسلوں میں ایک شہر ہے۔ نوشہره وادی سون سکیسر کا صدر مقام بھی ہے۔ یہ شہر، پہاڑوں، خوبصورت جھیلوں، جنگلوں، قدرتی تالابوں سے مالا مال ہے۔ قدرت نے اسے قدیم تہذیب، قدرتی وسائل سے بھی نوازا ہے۔
نوشہرہ (خوشاب) | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | ضلع خوشاب |
متناسقات | 32°34′08″N 72°09′11″E / 32.568888888889°N 72.153055555556°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |