نوشہرہ-درگئی ریلوے
نوشہرہ – درگئی ریلوے پاکستان کی متعدد ریلوے لائنوں میں سے ایک ہے، جو پاکستان ریلویز زیر انتظام ہے۔ یہ لائن نوشہرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوتی ہے اور درگئی ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 64 کلومیٹر (40 میل) ہے۔ نوشہرہ جنکشن سے درگئی تک 10 ریلوے اسٹیشن ہیں۔
نوشہرہ-درگئی ریلوے–Dargai Railway | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
مقامی نام | نوشہرہ –درگئی ریلوے |
حالت | Suspended |
ٹرمینل | نوشہرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن درگئی |
آپریشن | |
افتتاح | 1901ء |
مالک | پاکستان ریلویز |
آپریٹر | پاکستان ریلویز |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 64 کلومیٹر (40 میل) |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |