نو ر محمد فریدی کہتر سرائیکی ادب میں نمایا ں مقام رکھتے ہیں۔

نو ر محمد کہتر
ادیب
پیدائشی نامنو ر محمد
عرفیتسلطان الشعراء
قلمی نامنو ر محمد کہتر
تخلصکہتر
ولادت1894ء سبائے والا
ابتدامظفر گڑھ، پاکستان
وفات1947ء مظفر گڑھ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافنعت، سرائیکی
تعداد تصانیفدو
تصنیف اولوڈا مجموعہ مولود شریف
تصنیف آخراصل مجموعہ کلاں
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

کہتر جن کا اصل نام نو ر محمد تھا۔ والد کا نام مولوی اللہ بخش ہے

ولادت

ترمیم

کہتر 1894ء میں سبائے والا مظفر گڑھ پاکستان پیدا ہوئے۔

وفات

ترمیم

رمضان بے وس نے 1947ء میں انتقال کیا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. کلام کہتر، مرتب غلام جیلانی چاچڑ، ناشر جماعت اہلسنت سبائے والا ضلع مظفر گڑھ