نکہ کلاں (پنڈی گھیب)
نکہ کلاں تحصیل پنڈی گھیب کا ایک قدیم قصبہ ہے
ملک | پاکستان |
---|---|
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
بلندی | 240 میل (790 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
دریائے سواں کے کنارے پر موجودیہ نیم جزیرہ نما علاقہ "نکہ کلاں" صوبہ پنجاب، پاکستان کی ایک تحصیل پنڈی گھیب کا ایک پرانا اورتاریخی قصبہ ہے جو اطراف سے نالہ سیل اور دریائے سواںسے گھِرا ہوا ہے نکہ کلاں پاکستانکے دار الحکومت اسلام آباد کے جنوب مغرب میں 102کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ ہے
نسلیں
ترمیمیہاں پر مختلف نسلیں آباد ہیں جن میں ذیل قابلِ ذکر ہیں
اکثریتی آبادی اعوان نسل سے تعلق رکھتی ہے
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|