نگار سلطانہ ہندوستانی فلمی صنعت میں ایک اداکارہ تھیں۔ انھوں نے 2000ء مئی میں ممبئی، بھارت میں وفات پائی۔

ہندوستانی اداکارہ حینہ کوثر نگار سلطانہ کی بیٹی ہے۔[1]

فلمیں

ترمیم
  • رنگبھومی (1946ء)
  • 1857 (1946ء)
  • بیلا (1947ء)
  • شکایت (1948ء)
  • ناو (1948ء)
  • مٹّی کے کھلونے (1948ء)
  • آگ (1948ء)
  • پتنگا (1949ء)
  • سنہرے دن (1949ء)
  • بازار (1949ء)
  • بلم (1949ء)
  • شیش محل (1950ء)
  • کھیل (1950ء)
  • خاموش سپاہی (1950ء)
  • پھولوں کے ہار (1951ء)
  • دامن (1951ء)
  • حیدرآباد کی نازنین (1952ء)
  • آنند بھَوَن (1953ء)
  • رشتہ (1954ء)
  • مرزا غالب (1954ء)
  • مستانہ (1954ء)
  • مانگُو (1954ء)
  • خیبر (1954ء)
  • سردار (1955ء)
  • عمر ماروی (1956ء)
  • دُرگیش نندنی (1956ء)
  • یہودی (1958ء)
  • کمانڈر (1959ء)
  • مغلِ اعظم (1959ء)
  • راز کی بات (1962ء)
  • میرے ہمدم میرے دوست (1968ء)
  • دو کلیاں (1968ء)
  • بانسی بِرجُو (1972ء)
  • جنبش (1986ء)

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔