نگر پارکر پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک قصبہ ہے جو ضلع تھرپارکر میں واقع ہے۔ یہ تحصیل نگر پارکر کا صدر مقام ہے۔ یہ مٹھی سے 150 کلومیٹر (93 میل) دور ہے



نگرپاركر
شہر
کارونجھر پہاڑیوں سے نگر پارکر شہر کا نظارہ
کارونجھر پہاڑیوں سے نگر پارکر شہر کا نظارہ
نگر پارکر is located in سندھ
نگر پارکر
نگر پارکر
نگر پارکر is located in پاکستان
نگر پارکر
نگر پارکر
نگر پارکر کا محل وقوع
متناسقات: 24°21′21″N 70°45′16″E / 24.35583°N 70.75444°E / 24.35583; 70.75444
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمسندھ
ضلعضلع تھرپارکر
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تاریخ

ترمیم

اسی جگہ پر مہا ردر مہا کال مہا دیو، دیوں کے دیو شیو شنکر بھولے ناتھ "شیو" کا استھان ہے ۔ ستی جب اپنے والد پرجا پتی دکش کے ہاتھوں اپنے شوہر شیو کی بے عزتی نہ سہہ پائی تو آگ میں جل کر خاک ہوگئیں یہاں اس آگ کا بدلہ لینے کے لیے شیو نے مہا کیا تانڈو کیا تھا جس سے پہاڑ کالے ہو گئے اور ہاکڑو دریا سوکھ گیا تھا۔ ہندوئوں میں ستی کی رسم یہاں سے چلی ۔ ستی ہندوئوں کی دیوی مہاکالی کا ہی ایک روپ ہے اور وہ مہادیو کی بیوی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔