مٹھی پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے جو ضلع تھرپارکر میں صحرائے تھر کے دامن میں واقع ہے۔ یہ ضلع تھرپارکر کا صدر مقام ہے۔ مٹھی پاکستان کے چند مقامات میں سے ایک ہے جہاں مسلمان اقلیت ہیں اور 80 فیصد ہندو آباد ہیں۔ ہندو اور مسلمانوں دونوں آپس میں امن کے ساتھ رہتے ہیں۔[1]


مٺي
شہر
مٹھی is located in سندھ
مٹھی
مٹھی
مٹھی is located in پاکستان
مٹھی
مٹھی
مٹھی کا محل وقوع
متناسقات: 24°44′24″N 69°48′0″E / 24.74000°N 69.80000°E / 24.74000; 69.80000
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمسندھ
ضلعضلع تھرپارکر
بلندی42 میل (138 فٹ)
آبادی (2017)
 • کل150,000 (صرف شہر میں)
 • تخمینہ ()Above 150,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

آبادیات

ترمیم
مٹھی میں مذہب
مذہب فیصد
ہندو مت
  
80%
اسلام
  
20%
مذاہب کی تقسیم
[2]

جی ایم او قومی شماریات کے مطابق مٹھی کی آبادی 250,000 سے زائد ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mithi:"۔ ڈان ڈاٹ کام۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2015 
  2. حسن رضا (4 مارچ 2015)۔ "Mithi: Where a Hindu fasts and a Muslim does not slaughter cows"۔ ڈان ڈاٹ کام 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔