نہرو اسٹیڈیم (Nehru Stadium) (سابقہ کلب آف مہاراشٹر) پونے، بھارت میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔

جواہر لال نہرو اسٹیڈیم، پونے
Jawaharlal Nehru Stadium, Pune
نہرو اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامپونے
جغرافیائی متناسق نظام18°30′08″N 73°51′20″E / 18.50222°N 73.85556°E / 18.50222; 73.85556
تاسیس1969
گنجائش25,000
اینڈ نیم
تلک رعڈ اینڈ
لکشمی روڈ اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ5 دسمبر 1986:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ3 نومبر 2005:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
ٹیم کی معلومات
مہاراشٹر (1969 – تاحال)
مغربی زون (1975 – 2001)
بمطابق 2 اکتوبر 2008

بیرونی روابط

ترمیم