نہرو اسٹیڈیم، اندور
(نہرو اسٹیڈیم (اندور) سے رجوع مکرر)
نہرو اسٹیڈیم (Nehru Stadium) اندور، بھارت میں ایک کثیرالمقاصد اسٹیڈیم ہے۔ لیکن ان بین الاقوامی اور مقامی کرکٹ میچ ہولکر اسٹیڈیم میں کھیلے جاتے ہیں۔
نہرو اسٹیڈیم Nehru Stadium | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | اندور، مدھیہ پردیش، بھارت |
تاسیس | 1964 |
گنجائش | 25,000 |
ملکیت | اندور میونسپل کارپوریشن |
مشتغل | اندور میونسپل کارپوریشن |
متصرف | n/a |
آخری استعمال | 2001 |
اینڈ نیم | |
n/a | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ایک روزہ | 1 دسمبر, 1983: بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
آخری ایک روزہ | 31 مارچ, 2001: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا |
بمطابق 21 جون 2014 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58151.html Nehru Stadium, Cricinfo |