نیا دور (1957ء فلم)
(نیا دور (1957 فلم) سے رجوع مکرر)
نیا دور 1957ء کی بالی وڈ کی رومانوی ڈراما فلم ہے جس کے ہدایت کار وفلمساز بی آر چوپڑا تھے۔اسے اختر مرزا نے لکھا تھا اور اس میں دلیپ کمار اور وجینتی مالا، اجیت خان اور جیون کے ساتھ معاون کردار ادا کر رہے تھے۔ یہ فلم شنکر (کمار) اور کرشنا (خان) کی کہانی بیان کرتی ہے، جو دو بہترین دوست ہیں جو ایک ہی عورت، رجنی (وجینتی مالا) پر فریفتہ ہیں۔
نیا دور | |
---|---|
تھیٹر ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | بی آر چوپڑہ |
پروڈیوسر | بی آر چوپڑہ |
منظر نویس | اختر مرزا |
کہانی | Akhtar Mirza |
ستارے | |
موسیقی | او پی نیر |
سنیماگرافی | M. Malhotra |
ایڈیٹر | Pran Mehra |
تقسیم کار | بی آر فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 162 منٹ[1] |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | ₹1.4 ملین[2] |
باکس آفس | ₹54 ملین (بھارت)[3] |
پلاٹ
ترمیم- ↑ "Naya Daur"۔ British Board of Film Classification۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-09
- ↑ Raghavendra، Nandini (12 مئی 2007)۔ "Naya rang, naya daur"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ Times News Network۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-07
- ↑ "Top Earners of 1957"۔ Boxoffice India۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2010-02-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-20
{{حوالہ ویب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)