نیتا للا
نِیْتا لُلّاَ ایک کاسٹیوم ڈیزائنر اور فیشن اسٹائلسٹ ہیں، جنھوں نے 300 سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے۔[2] وہ شادی کے کپڑے 1985ء کے بعد سے ڈیزائن کر رہی ہیں۔ ایشوریہ رائے اور مادھوری دیکشت، دونوں نے دیوداس (2002ء ہندی فلم)، میں ان کے ملبوسات پہننے سے ان کا نام بالی وڈ میں قائم ہو گیا جو بالی وڈ کا رجحان قائم کرنے والی فلم رہی ہے۔ ان کے پہلے بڑے کلائنٹ، زیورات ڈیزائنر ورون جانی ہیں، اگرچہ اس وقت جانی نے اپنے کاروبار کی شروعات نہیں کی تھی۔ اس کے بعد للا نے مکمل طور پر مصروف عمل ہونے کے لیے ایک بالی وڈ گاہکوں کی بڑی فہرست بنا لی تھی جس میں انھوں نے اداکار سپانا کے لیے ملبوسات بنائے جو بالی وڈ کے جنوبی بھارت کمیونٹی میں اہم ہے۔ اس کامیابی کے بعد انھوں نے اداکاراؤں سلمی آغا اور سری دیوی کے ملبوسات بنانے کا موقع ملا۔[3]
نِیْتا لُلّاَ | |
---|---|
نِیْتا لُلّاَ انڈیا ریزارٹ فیشن ویک 2012ء کے موقع پر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 مارچ 1965ء (59 سال) ممبئی |
رہائش | ممبئی، بھارت |
قومیت | بھارتی |
شریک حیات | ڈاکٹر شیام لُلّاَ |
اولاد | نِیشکا لُلّاَ[1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایس این ڈی ٹی جامعہ برائے خواتین |
پیشہ | لباس کی ترتیب، کپڑاسازی اور فیشن اسٹائل |
اعزازات | |
نیشنل فلم ایوارڈ فار بیسٹ کاسٹیوم ڈیزائین | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Designer Neeta Lulla With Daughter Nishka Lulla At The Wedding Reception Of Ahana Deol In Mumbai"۔ 07 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2017
- ↑ Sujata Assomull (November 15, 2015)۔ "Bollywood favourite, designer Neeta Lulla talks shop while in Dubai"۔ Khaleej Times۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 26, 2016
- ↑ Rochelle Pinto (Oct 22, 2010)۔ "Neeta Lulla's Bollywood brides"۔ Hindustan Times, الوسيط
|accessdate=
و|access-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت);