نیدرلینڈ میں تقریبًا دس لاکھ مسلمان موجود ہیں جو یہاں کی آبادی کا 5.8 فیصد حصہ ہے۔ ان میں اکثر بیرونی تارکین وطن ہیں۔ نسلی اعتبار سے ان کے اعدادوشمار اس طرح ہیں:

وطن حقیقی اعداد کل مسلم آبادی کاحصہ (فیصد)
ترکی 358000 40.5
مراکش 315000 35.6
سورینام 70000 7.9
عراق 44000 5.0
افغانستان 37000 4.2
ایران 29000 3.3
صومالیہ 22000 2.5
ولندیزی نومسلم 10000 1.1
کُل 885000 100

حجاب پر تنازع ترمیم

2006ء میں نیدرلینڈز میں حجاب پر پابندی لگادی گئی تھی۔ یہ دعوٰی کیا گیا کہ صیانتی نقطہ نظر سے یہ قدم اٹھایا گیا۔ تاہم اگلے ہی سال نئی حکومت آئی جس نے پابندی ہٹادی۔[1]

حوالہ جات ترمیم